قومی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا

اسلام آباد: پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام قومی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کل جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے رودھم ہال میں شروع ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے گذشتہ روز جناح ..مزید پڑھیں