بلوچستان؛ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکل نامزد ہوں گے

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا، تاہم ابھی تک اس انتخاب کےلئے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کئے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لئے اجلاس کل سہ پہر ..مزید پڑھیں