جنوبی پیرو میں زلزلہ، دو افراد ہلاک ،65 زخمی زلزلے کا مرکز بحر اقیانوس تھا،

جنوبی پیرو میں 7 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے کے باعث 2 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سول ڈیفنس ایجنسی نے ایک بیان میں بتایاکہ زلزلے سے شدید نقصانات کا خدشہ ہے۔ ..مزید پڑھیں