چیف جسٹس نے نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر عدالتی پابندی کا از خود نوٹس لے لیا

کیس کی سماعت آج دن ایک بجے کے لئے مقرر کی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر ہائی کورٹ کی پابندی کا نوٹس لے لیا ہے۔  چیف جسٹس نے ..مزید پڑھیں