ایسا لگتا ہے بڑی طاقتیں انتہاپسندی و دہشتگردی کے خلاف لڑنا نہیں چاہتیں ،وہ اپنے اسٹریٹجک عزائم کو ترجیح دے رہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

مودی یا ٹرمپ کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے انتہاپسندی و دہشتگردی سے مقابلہ کرنا ہے، جرمن میڈیا سے گفتگو ڈیووس: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بڑی طاقتیں انتھاپسندی و ..مزید پڑھیں