زہریلی ٹافیاں کھانے سے 3 بچوں کی ہلاکت کا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نےنوٹس لے لیا

ڈیم نےحدود میں موجود تمام دوکانوں سے ٹافیوں کے سیمپل جمع کرنےکےبعد تمام دوکانوں کو ہنگامی طور پر بند کروا دیا، ٹیم نے گھر میں موجود ادویات،پانی اور کھانے کے سیمپل بھی حاصل کرلیےہیں لاہور: مناواں میں زہریلی ٹافیاں کھانے ..مزید پڑھیں