پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں کا کاروبار کرنیوالوں کو معیار بہتر کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دے دی

لاہور:  پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خراب انڈوں کے کاروبار کی بڑھتی ہوئے شکایات کے پیش نظر انڈوں کا کاروبار کرنیوالوں کو معیار بہتر کرنے کے لئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دے دی ہے اور اس حوالے سے یکم اپریل کی ..مزید پڑھیں