مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کی تحقیقات ہونی چاہیے، اقوام متحدہ

شہریوں کے قتل کی بلا لحاظ رنگ ونسل تحقیقات ہونی چاہیے، سٹیفنی ڈوجیرک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل عام کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کشمیرمیڈیا سروس ..مزید پڑھیں