عمران خان کے اندرون لاہور کے دورے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی داتا دربار حاضری کے بعد بھاٹی چوک ،شاہ عالمی ،موچی گیٹ اور دہلی گیٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کرینگے لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کل اندرون لاہور کے دورے کے حوالے ..مزید پڑھیں