قائمقام ڈی آئی جی آپریشنز اطہر اسماعیل کی ہدایت پر لاہور پولیس کا شہر بھر میں ون ویلنگ اور پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن۔

لاہور: پولیس نے شہر میں پتنگ بازوں اور ون ویلرزکے خلاف موئثر کارروائی کرتے ہوئے07 پتنگ بازوں اور06 ون ویلرزکو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔تفصیلا ت کے مطابق قائمقام ڈی آئی جی آپریشزاطہر اسماعیل نے تمام ڈویژنل ایس پیز ..مزید پڑھیں