اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے جمعہ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر130روپے کی بلندترین سطح ..مزید پڑھیں