حمزہ بن لادن کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خفیہ آپریشن کا انکشاف

اسامہ کے بیٹے کو ختم کرنے کے لیے 40برطانوی کمانڈوز نے شام میں دراندازی کی ہے،رپورٹ لندن(این این اائی)برطانوی فضائیہ کی خصوصی فورس کے عناصر نے کچھ عرصہ قبل شام میں دراندازی کی اور ایک اہم شدّت پسند شخصیت کا ..مزید پڑھیں