فلم میں بادشاہ علاؤ الدین خلجی کا کردار ادا کرنے پر بہت خوش ہوں‘ رنویر سنگھ

’ ’پدماوت‘‘ میں رنویر سنگھ نے 13 ویں صدی کے مسلمان بادشاہ علاؤ الدین خلجی کا کردار ادا کیا ممبئی :بولی وڈ کی متنازع ترین فلم ’پدماوت‘ مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے باوجود بھارت سمیت دنیا بھر میں 25 جنوری ..مزید پڑھیں