سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

قلات : صوبہ بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دو جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ..مزید پڑھیں