آرمی چیف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر) کے ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے پنجاب کی منرل واٹر کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجا ب منرل واٹر پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے تمام منرل واٹر کمپنیوں سے آج شام تک تفصیلات طلب کرتے ہوئے کیس کل لاہور میں سماعت کےلیے مقرر کر دیا ..مزید پڑھیں

سامعہ شاہدقتل کیس: برطانوی رکن پارلیمنٹ نے وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ کردیا

برطانوی رکن پارلیمنٹ  ناز شاہ نے پاکستان میں قتل کی گئی  پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کیس میں وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ سامعہ شاہد کو 2016 میں جہلم میں مبینہ ..مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 4 مزدورجاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری

کوہاٹ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں 11 کان کن ملبے تلے دب گئے جس سے 4 مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ..مزید پڑھیں

تفتیشی افسر نے ملزم کی تذلیل کی تو اسے نہیں چھوڑ یں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایل این جی میگا سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے نیب کے تفتیشی افسران کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔  چیف جسٹس نے کہا کہ ایک ملزم کو ..مزید پڑھیں

کشمیریوں کیساتھ ہرسطح پرتعاون کیلئے کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی حکومت اورعوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہر سطح  پر تعاون کے لئے کھڑے ہیں۔ نجی ٹی وی مطابق صدر آزاد جموں کشمیرسردارمسعود خان نے دفترخارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود ..مزید پڑھیں