رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 51 فیصد کمی

لاہور: پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو گئی ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں غیر ملکیوں نے پاکستان میں گزشتہ مالی سال کی اتنی مدت کے مقابلے میں.2 51 فیصد کم سرمایہ کاری کی ..مزید پڑھیں