صوبائی سنسر بورڈز سے پاس کیے جانے کا باوجود ھی فلم ‘ورنہ’ کو نمائش کی اجازت نہ مل سکی۔

فلم ‘ورنہ’ شعیب منصور کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ہے اور جس میں مرکزی کردار ماہرہ خان ادا کر رہیں اور یہ فلم 17 نومبر کو سیئما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی۔ یہ فلم ایک ..مزید پڑھیں