پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش کے لیے ساڑھے 11 کروڑ روپے کے ٹینڈرز جاری

 اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش کے لیے 11 کروڑ 55 لاکھ روپے کے ٹینڈرز جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش کے لیے 11 کروڑ روپے کے ٹینڈرز جاری کردیے گئے۔ ارکان ..مزید پڑھیں