پاکستان پوسٹ میں 6 ارب سے زائد کی کرپشن کا انکشاف سامنے آگیا۔

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ میں 6 ارب 49کروڑسے زائد کی بے ضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے جس میں فراڈ، چوری اور پیسوں کاغلط استعمال شامل ہے جبکہ پینشن اور دیگر معاملات میں اضافی رقم کی ادائیگی بھی کی جاتی رہی ہے۔ ..مزید پڑھیں