گلی ،محلوں اور سٹرکوں پر کھلے مین ہولز شہریوں کیلئے وبال جان بن چکے ہیں ،عبدالولی خان شاکر

کوئٹہ (این این آئی )جماعت اسلامی صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالولی خان شاکر نے کہا ہے کہ ضلعی حکومت وانتظامیہ کی غفلت سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی گلی محلوں اور سٹرکوں پر کھلے مین ہولز شہریوں کیلئے وبال جان بن چکے ..مزید پڑھیں