پرچی‘‘ نے تین ہفتے میں 10 کروڑ کا بزنس کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا”!

 اداکارہ حریم فاروق فلم کی کامیابی نے ٹیم ہی کو نہیں سینما انڈسٹری کو بھی نئی راہ دکھائی ہے کراچی: رنگریزا ،چھپن چھپائی کابزنس کم رہا ،رواں برس اب تک کوئی بھارتی فلم رنگ نہ جما سکی جبکہ اداکارہ حریم ..مزید پڑھیں