پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آخری ٹیسٹ میچ 3 دسمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 3 دسمبر بروز پیر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔نوجوان پاکستانی بولر یاسر ..مزید پڑھیں