چیف جسٹس کی درخواست پر سپریم کورٹ بار نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر کلیم خورشید نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف پیر کے روز ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا-چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب ..مزید پڑھیں