محنت کش افراد کسی بھی صنعت ومعیشت کیلئے ریڑھ کی ہدی کی رکھتے ہیں، ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ محنت کشوں کا معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے میں کلیدی کردار ہے اور ا فرادی قوت کسی بھی صنعت ومعیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ..مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ، کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں ہو جائیگا ،محمود الرشید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت اعلیٰ، کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں ہو جائیگا، یقین ہے عوام پنجاب سے متعلق عمران خان کے فیصلے سے مایوس نہیں ہونگے۔ محمودالرشید ..مزید پڑھیں

حلقہ این اے 131کے عوام نے عمران خا ن کو کا میا ب کر وا کر سعد رفیق کو کلین بو لڈ کر دیا،ڈاکٹر سیمی بخاری

لاہور: پاکستا ن تحر یک انصاف کی طرف سے خو اتین کی مخصو ص نشست سے ایم این اے کی اُمیدوار ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاہے کہ حلقہ این اے 131کے عوام نے عمران خا ن کو کا میا ب ..مزید پڑھیں

عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے توقع سے زیادہ محبت کا اظہار کیا ہے ،ڈاکٹرسیدہ نفیسہ جیلانی

خیرپور :پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات و نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی نے کہاہے کہ انہیں عوام نے ان کی توقع سے زیادہ محبت کا اظہار اپنے ووٹ کے ذریعے کرکے سیاسی مخالفین کے ..مزید پڑھیں

شہبازشریف کی وجہ سے عوام گندا پانی پینے پر مجبور ہیں،پرویزالٰہی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی خارجہ پالیسی کی وجہ سے آج ہمارے دریا خشک ہیں جبکہ پنجاب میں شہبازشریف نے عوام کو گندا پانی پینے پر مجبور ..مزید پڑھیں

عوام سمیت تما م مسلح اداروں نے مل کر دہشت گردی کو شکست دی، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے تاہم قوم ٗ سیاستدانوں اور مسلح افواج نے مل کر ہر خطرے کا مقابلہ کیا ٗپاک فوج کے2009 میں ..مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں 24گھنٹوں کے دوران 804ٹریفک حادثات میں09ا فراد جاں بحق925زخمی۔

لاہور: گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے804مختلف مقامات پرروڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں09افراد جاں بحق جبکہ 925افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ان حادثات میں397افراد معمولی ..مزید پڑھیں

کینیا میں شدید بارشیں اور سیلاب سے 100افرادہلاک،ہزاروں بے گھر

سیلابوں سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے،ریڈکراس کی اپیل نیروبی:کینیا میں حالیہ دنوں میں شدید بارشوں ، سیلابوں اور مٹی کے تودے پھسلنے سے اندازا دو لاکھ افراد کو اپنا گھر بار ..مزید پڑھیں

اداروں پر عدم اعتماد کے باعث عوام ٹیکس نہیں دیتے، یہی وجہ ہے پاکستانی قوم ٹیکس دینے میں پیچھے اور خیرات دینے میں آگے ہے‘عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہیں ،وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرتی جواپنے لوگوں پرپیسہ خرچ نہیں کرتی، اداروں پر عدم اعتماد کے باعث عوام ٹیکس نہیں دیتے، ..مزید پڑھیں