کامیڈی کنگ امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، فنکار برادری کا خوشی کا اظہار

امان اللہ نے اپنی زندگی فن کیلئے وقف کر رکھی ہے اور وہ پچھلے 35سالوں سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیررہے ہیں۔  کنگ آف کامیڈین سینئر اداکار امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر فنکاروں نے خوشی کا ..مزید پڑھیں