پرویز خٹک، سراج درانی، وسیم اختر کیخلاف نیب تحقیقات کا حکم

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 14 مختلف انکوائریوں کی منظوری دی گئی، اعلامیہ میں پرویز خٹک کیخلاف انکوائری کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر سندھ ..مزید پڑھیں