پشاور: ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

چارسدہ کی یونین کونسل سرکئی ٹیٹارہ میں پولیو کیس سامنےآگیا۔  محکمہ صحت کے مطابق ارسلان نامی ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور بچے میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے۔ محکمہ صحت ..مزید پڑھیں

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی کا استعفیٰ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شوکت یوسفزئی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو بھجوا دیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کا ..مزید پڑھیں

کھیلیں ہمیں نظم وضبط سکھاتی ہیں، مشتاق احمد

پشاور: سابق کرکٹر مشتاق احمد نے مدرسہ لیگ کے انعقاد پر پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ کھیلیں  ہمیں نظم وضبط  سکھاتی ہیں۔ پشاور زلمی مدرسہ لیگ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا ..مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا، پرویز خٹک

پشاور:وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے، ترقی یافتہ اور باوقار ملکوں کی ..مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اپنے عہدے سےمستعفی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے ہیں۔ اقبال ظفر جھگڑا کا پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی۔ ان کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محمودخان کووزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کردیا

پشاور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا۔ محمود خان کا تعلق سوات سے ہے اور وہ سابق حکومت میں صوبائی وزیر کھیل بھی رہ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ..مزید پڑھیں

قربانیوں کی بغیر ملک میں تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ میں ملک کو تبدیل کرنا ہے اور قربانیوں کے بغیر ملک میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی، تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب ..مزید پڑھیں

پرویز خٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کیلئے اے این پی کے پرویز احمد نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پشاورہائیکورٹ میں پی کے 61 سے اے این پی کے امیدوار پرویز احمد کی جانب سے ..مزید پڑھیں

ہم سب خان کے سپاہی ہیں، وزارت اعلیٰ کے بارے میں عمران خان فیصلہ کرینگے،پرویزخٹک

پشاور:خیبر پختونخوا میں واضح اکثریت کے باوجود پی ٹی آئی کو حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا،وزارت اعلیٰ کے عہدے کیلئے پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا میں نمبر گیم شروع کردی۔ سپیکر ہاؤس پشاورمیں نومنتخب اراکین کو اعتماد میں لینے ..مزید پڑھیں

شرپسندوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز کے حوصلے پست نہ ہوں گے، دوست محمد خان

پشاور:نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسابق جسٹس دوست محمد خان نے کوئٹہ پولنگ سٹیشن کے باہر خود کش حملے اور پاک ایران سرحد کے قریب پولنگ عملہ لے جانے والی فوجی پارٹی پر حملہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے واقعات کی شدید ..مزید پڑھیں