گوجرانوالہ ٗ بھائی نے 17سالہ بہن اور 100 سالہ دادی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

ملزم کی دوسری بہن شدید زخمی ٗتشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ٗمقدمہ درج ٗپولیس نے تفتیش شروع کر دی ملزم نے تلخ کلامی کے بعد اپنی بہنوں پر فائرنگ کی، واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا ہے ٗ ..مزید پڑھیں