بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ 6 حلقوں میں نتائج بدل سکتے ہیں

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کے کاسٹ کیے گئے ووٹوں کی اہمیت بڑھ گئی اور 6 حلقوں میں ووٹ فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی ایک، خیبرپختونخوا اسمبلی کی 3 اور ..مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم ووٹرز کیلئے بنائی گئی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے کے لیے بنائی جانے والی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے حملے کیے گئے تاہم تمام حملے ناکام بنادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز کی جانب ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کے رونوں کے باوجود احتساب کا عمل نہیں رکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا چاہے رو لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ لوگوں ..مزید پڑھیں

شہباز شریف گرفتاری: مسلم لیگ نواز کا احتجاج کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد رانا ثنااللہ نے میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کے ٹرائل کی مدت پھر ختم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مدت مکمل ہوگئی جسے بڑھانے کے لیے عدالتِ عظمیٰ سے درخواست کی جائے ..مزید پڑھیں