نواز شریف کے بغیر معیشت جمود کا شکار ہے، آصف کرمانی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہاکہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور معیشت جمود کا شکار ہے۔ اپنے ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ ضمانت پر رہائی نواز شریف اور مریم ..مزید پڑھیں