نیب ٹیم کا شہباز شریف سے تحقیقات کا آغاز

نیب لاہور کی تین رکنی ٹیم نے آشیانہ اقبال  ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل کے حوالے سے شہباز شریف سے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نیب نے شہباز شریف سے پوچھا کہ پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی بنانے کا مقصد کیا تھا، ..مزید پڑھیں

قومی لیڈر کی گرفتاری کا مذاق زیادہ دیر نہیں چلنے والا، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف نے مختلف منصوبوں میں قوم کے 2300 ارب روپے بچائے اور قومی لیڈر کی گرفتاری کا مذاق زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے۔ میڈیا سے ..مزید پڑھیں

بلٹ پروف سے بکتربند تک

(فیضان الہی ظہیر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور موجودہ قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ قومی احتساب بیورو کے ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گرفتاری پر مختلف شہروں میں لیگی کارکنان کا احتجاج

شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں لیگی کارکنوں نے احتجاج کیا، متوالوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور پارٹی صدر کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر مختلف شہروں ..مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل: شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کرتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک ..مزید پڑھیں

حلقہ این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کے الیکشن کالعدم قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے اور اس کے لیے نیب کو استعمال کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

سیاسی مخالفین کے خلاف نیب کے استعمال کی تاریخ پھر دہرائی جا رہی ہے، ن لیگ پارلیمانی پارٹی

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بغیر قائدِ حزب اختلاف کی گرفتاری خلاف قانون ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی ..مزید پڑھیں

حکومت انتقامی کارروائیوں سے گریز کرے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں سابق لیڈر حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔ نیب کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں شہباز شریف ..مزید پڑھیں

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا” وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب ..مزید پڑھیں