بالی وڈ اداکارعامرخان، دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں

ممبئی:بولی وڈ کی متنازع ترین فلم ’پدماوت‘ کے بعد جہاں رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی ڈمانڈ میں اضافہ ہوا ہے، وہیں دپیکا پڈوکون کی مقبولیت میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اگرچہ اس وقت دپیکا پڈوکون کسی ..مزید پڑھیں