کراچی میں پولیس مقابلہ, 2 ٹارگٹ کلرہلاک

کراچی : شہرقائد میں اسکاؤٹ کالونی کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں دو ٹارگٹ کلر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اسکاؤٹ کالونی کے قریب پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام ..مزید پڑھیں