پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لیے دن رات کام کریں گے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں پسماندہ علاقوں کی ترقی ا ور غریب عوام کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا۔ تبدیلی کیلئے عوام سے کئے گئے وعدے نبھائیں گے۔ میرٹ اور گڈگورننس پاکستان تحریک ..مزید پڑھیں

باجوڑ،پاک فوج کی جانب سے درجنوں مستحق دیہاتی افراد میں سلائی مشینیں اور اعلیٰ نسل کی بکریاں تقسیم

علاقے میں مسجد کی تعمیر کیلئے چارلاکھ روپے اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان باجوڑ: پاک فوج 172ونگ کی جانب سے باجوڑ کے پاک افغان سرحدی علاقے پر واقع سلارزئی قبائل کے ..مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں نومولود بیٹی کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر فروخت کرنیوالاگرفتار

سالہ غریب شخص اپنی نومولود بیٹی کو بیچ کر کچھ رقم بنانا چاہتا تھا،ڈاکٹر کی شکایت پر گرفتارکیا،پولیس چندی گڑھ:بھارت کی ریاست پنجاب میں پولیس حکام نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جو اپنی نومولود بچی کو پلاسٹک ..مزید پڑھیں

ڈرامہ رائٹروں کو غریب لوگوں کے مسائل پر بھی قلم اٹھانا چاہیے ‘ اداکارہ جویریہ سعود

اگر انسان خدا کے دیئے ہوئے رزق پر شکر ادا کرے تو اسکے رزق میں اور اضافہ ہو جاتا ہے اور میں بھی اسی فارمولے پر کاربند ہوں لاہور: اداکارہ جویریہ سعود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ..مزید پڑھیں

مظفرآباد میں اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ، استعمال کرنے سے متحدہ افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے

چیک ان بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے منافع خوروں نے ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش عوام کو منہ مانگی قیمت پر فروخت کرکے ساتھ میں بیماریاں بھی فروخت کرنی شروع کردی مظفرآباد :دارلحکومت مظفرآباد میں اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ، استعمال ..مزید پڑھیں