آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ پیپلز پارٹی کا وفد نواز شریف کی اہلیہ کی تعزیت ..مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائیگی، آصف زرداری اور بلاول بھٹو شریک ہونگے.

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ہوگی۔ شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں رسم قل بعد از نماز عصر تا مغرب ادا کی جائے گی جس کے ..مزید پڑھیں

ملکی مسائل کا واحد حل جمہوریت ہے، آصف زرداری

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں ہی ملک کا استحکام اور خوشحالی ہے، ہم سے سوال کرنیوالے نواز شریف سے پوچھیں، وہ اپوزیشن میں کیوں نہیں ..مزید پڑھیں

جمہوریت کو مضبوطی کے لئے جدوجہد جاریرکھیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ عمران خان کا اعلان سن کرخوشی ہوئی تھی مگر وہ اپنے بیانات سے ہٹ گئے ۔  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پولنگ ایجنٹس کے اعزاز ..مزید پڑھیں

پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعویدار نے پہلے جھٹکے میں ہی تمام ریکارڈ توڑ دیئے، مولا بخش چانڈیو

لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیونے کہا ہے کہ نام نہاد تبدیلی والی سرکار جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا عملی نمونہ ہے،  ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے ملک میں لاقانونیت اور عدم برداشت کو ہوا ..مزید پڑھیں

عمران خان کے گراؤنڈ کو تنگ نہیں کرنا چاہتے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے گراؤنڈ کو تنگ کرنا نہیں چاہتے،  ذمہ دار اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے، غلط حکومتی پالیسیوں کو روکیں ،اچھے کاموں کی تائید ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے خورشید شاہ اور رضا ربانی کی ملاقات

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ اور رضا ربانی نے ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال اور خصوصاً صدارتی انتخاب کے حوالے ..مزید پڑھیں

ہم عدالتوں سے نہ بچپن میں چھپے اور نہ اب چھپے گے،بختاور بھٹو زرداری

کراچی :شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹونے کہا ہے کہ ہم عدالتوں سے بچپن میں چھپے نہ اب چھپے ہیں، ان مقدمات میں کچھ نیا نہیں ہے، ہم تو بچپن سے ہی عدالتوں کے سامنے جوابدہ رہے ..مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سند ھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی:پیپلزپارٹی کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے  سید مراد علی شاہ سے ..مزید پڑھیں

بینکنگ کورٹ نےآصف زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دےدیا

کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس ..مزید پڑھیں