الیکشن کے سلسلے میں جلد پورے صوبے میں انتخابی مہم کا آغاز کیا جائے گا،صدر پی ٹی آئی بلوچستان

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز سوری ہاؤس کوئٹہ میں سابقہ صوبائی صدر قاسم سوری کی جانب سے دئیے گئے ظہرآنے میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں سے ..مزید پڑھیں