ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ، "تحفظ کرپشن" بل بھی مسترد ہوگیا:عبدالعلیم خان

ایک کرپٹ شخص کو سر کا تاج بنانے والے عوام کی نظروں میں گر چکے ہیں : رہنماؤں سے گفتگو پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے مختلف اضلاع کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس لاہور : تحریک ..مزید پڑھیں