وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗوزیراعظم

ہمار ے خلاف کوئی بھی پابندی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کمزورکرتی ہے ٗ دنیا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کااعتراف کرے ٗشاہد خاقان عباسی کا انٹرویو عام انتخابات وقت پر ہی 2018 میں اگست کے آغاز میں ہوں ..مزید پڑھیں