جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی گورنر بلوچستان نامزد

وفاقی حکومت نےامان اللہ یاسین زئی کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا۔ امان اللہ یاسین زئی 7 اگست 1954ء کو پیدا ہوئے۔ 27 جنوری 1997ء کو بلوچستان ہائیکورٹ میں بطور جج تعینات ہوئے جبکہ 14 ستمبر 2005ء کو چیف جسٹس بلوچستان ..مزید پڑھیں

صحت کے شعبہ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، عامر کیانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامرمحمود کیانی نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیر اعظم عمراں خان کے وژن کے مطابق صحت کے شعبہ میں اصلاحات کا عمل شروع کردیا ہے۔ ..مزید پڑھیں