مسلم لیگ ن کی حکومت نے قرض لے کر آئندہ نسلوں کو مقروض کردیا، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا گزشتہ حکومت نےقرض لے لے کر آئندہ نسلوں کو بھی مقروض کردیا، مسلم لیگ ن حکومت نے ایسٹ انڈیا جیسا کردار ادا کیا، دو حکومتوں نے جو کیا اس کے بعد چندوں کے ..مزید پڑھیں