توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہوں، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہوں اور سو دنوں میں اتنا کام کیا ہے کہ ریکارڈ قائم کریں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

مسائل مذاکرات سے حل ہوں گے، بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا ، صدرعارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، خطے کے مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے۔ بھارت طاقت  کے زور پر کشمیر کےحقوق نہیں دباسکتا، ہماری امن کی کوششوں ..مزید پڑھیں

عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور مسلح افواج کے سربراہان بھی اجلا میں شریک ہوں گے اور ..مزید پڑھیں

وائٹ کالر جرائم سے نمنٹے کے لیے چین کا تعاون چاہتے ہیں، عمران خان

بیجنگ : وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان شمالی کوریا اور ملائیشیا کے لیے ایک مثال تھا لیکن بدقسمتی سے بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ نے ملک کو بری طرح متاثر کیا۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں سینٹرل پارٹی اسکول کی ..مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس: بجلی 1 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں سیاسی واقتصادی صورت حال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا اور ..مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر 7 دہائیوں سے حل طلب اور سکیورٹی کونسل چپ ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر گزشتہ 7 دہائیوں سے حل طلب ہے۔ سکیورٹی کونسل چپ سادھے ہوئے ہے۔ سکیورٹی کونسل کو مسئلہ کشمیر کی قراردادوں پر عمل کا کہتے ہیں۔ تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب: پاکستان نے 12 ارب ڈالرز کا امدادی پیکج حاصل کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کامیاب ہوگیا، سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 12 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان کے دورہ ..مزید پڑھیں