حلف نہ اٹھانے والے پنجاب اسمبلی کے اراکین صدارتی انتخاب میں ووٹ نہیں دے سکیں گے

لاہور: مسلم لیگ نواز کے تین اراکین نفیسہ امین، عظمیٰ قادری اور جلیل شرقپوری حلف نہ اُٹھانے کے باعث صدارتی انتخاب میں ووٹ کا حق استعمال نہں کر سکیں گے۔ ان کے علاوہ ایک آزاد رکن چوہدری نثار علی نے ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری سے مستعفی ہونے کامطالبہ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

لاہور :وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے۔  جبکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں میں علاج کی سہولت نہ ملنے پر بچی کی ہلاکت پر توجہ ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوارچودھری پرویز الہٰی 201ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مشترکہ امیدوار چودھری پرویز الہٰی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔ مجموعی طور پر 349 ووٹ کاسٹ کئے گئے، چودھری پرویز الہٰی نے 201 ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے اس مقصد کے لیے ایوان کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کےعہدے کے لیے ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اجلاس کے اختتام سے پہلے اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کا اعلان کیا جائے گا۔ لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس اسپیکر رانا محمد اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا ..مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جاوید اقبال سے مستعفی ہونے کے مطالبے سمیت 6قرار دادیں پنجاب اسمبلی میں جمع

چیئر مین نیب غلط رپورٹ کی بنیاد پر نواز شریف کیخلاف نوٹیفیکیشن جاری کرنے کے بعد اپنا اعتماد کھو چکے ،سپریم کورٹ بھی معاملے کا ازخود لے لاہور :چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال سے مستعفی ہونے کے ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ماں بچہ صحت پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے ماں بچہ صحت پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ایمبولینسز میں امریکہ یا جاپان کے گیس سلینڈر لگانے کی بجائے چائنہ ..مزید پڑھیں

سال 2017 میں 3445 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع

2017 میں 3445 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔اس دوران 2077 بچیاں جبکہ 1368 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے لاہور :تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے صرف سال 2017 میں 3445 بچوں کو ..مزید پڑھیں