اپنے دونوں انتخابی حلقوں میں ہسپتال اور تعلیمی ادارے بنانے سمیت ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں,چوہدری نثار

واہ میں 500بستروں کا جنرل ہسپتال عوام علاقہ کیلئے ایک تحفہ ہے ٗسابق وزیر داخلہ کا تقریب سے خطاب راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اپنے ..مزید پڑھیں