آشیانہ سکیم اوراگر کسی اورمنصوبے میں میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوجائے تو جو چاہے سزا دے دینا

لاہور:    وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیب نے مجھے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے حوالے سے پیش ہونے کا نوٹس دیا،اگر چہ یہ نوٹس بدنیتی پر مبنی تھا تاہم اس کے باوجود میں نے قانون کی حکمرانی کیلئے ..مزید پڑھیں