مذبح خانوں میں بیمار اور لاغر جانوروں کو ذبح کرنے کا انکشاف

تین غیر قانونی مذبح خانے سیل ، 360 کلومضر صحت گوشت برآمد، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی خصوصی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں ..مزید پڑھیں