پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل کئے جانے کا امکان

لاہور: پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل کئے جانے کا امکان ہے، آئی جی پنجاب نے لاجسٹک برانچ کو مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے چار نمونے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی ..مزید پڑھیں