ہالی ووڈ فلم’’ پپ اسٹار بیٹر ٹو گیدر‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا موسیقی سے بھرپور یہ فلم 29 اگست کو سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی

لاس اینجلس: کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فیملی ڈرامہ فلم پپ اسٹار کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔کہانی ہے ٹائینی نامی ڈوگی کی جو پپ اسٹار ٹی وی پر گانے کا مقابلہ جیت کر سپر اسٹار ..مزید پڑھیں