بابائے قوم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی: بر صغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ تشخص، الگ پہچان اور ایک آزاد ملک کا تحفہ دینے والے قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ بانیٔ پاکستان کی برسی پر مختلف ..مزید پڑھیں