وزیراعظم کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کوئٹہ کا دورہ

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ جام کمال کا وزراء کے ہمراہ سدرن کمانڈ ہیڈکواٹرز کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا، کمانڈر سدرن کمانڈ نے وزیراعظم کو بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ پاک فوج ..مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کی جانب سے مہاجرین کی شہریت سے متعلق بیان پر تحفظات ہیں،جام کمال خان

کوئٹہ: وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ملکی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے افغان مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق وزیرِاعظم ..مزید پڑھیں

عیدالاضحی کا تہوار ہمیں قربانی ،یکجہتی ،ایثار اور ایک دوسرے سے اچھے سلوک کا درس دیتا ہے،قاسم خان سوری

کوئٹہ:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ عیدالاضحی کے نیک لمحات ہمیں معاشرے کے تنگ دست اور کمزور طبقے کی مشکلات کو راحت میں بدلنے کا ..مزید پڑھیں

میرعبدالقدوس بزنجو 39ووٹ لے کر بلوچستان اسمبلی کے اسپیکرمنتخب

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی کے 15 ویں اسپیکر منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں 59 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے جب کہ مسلم لیگ ن کے نواب ثناءاللہ زہری ووٹ ..مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا، شہادتوں کی تعداد 31 ہوگئی

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 31 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان اسپتال کے مطابق خودکش حملے کے 70 زخمیوں کو سنڈیمن صوبائی اسپتال میں منتقل ..مزید پڑھیں