پاکستان راہ حق پارٹی کے خلاف درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزار وکیل گل زہرہ رضوی نے موقف اختیار کیا تھا کہ پی آر ایچ پی کا مبینہ تعلق کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت ..مزید پڑھیں